logo
 

Over 25 Years of demonstrated success in Marketing Research focusing on consumer behavior, media studies, public policy and socio - economic Research

 


Year 2000

Newspaper  Content Year
The News Islamabad 51% complain about price hike: Gallup Survey 2000
Business Recorder 51% complain of price hike during the  Ramadan: Gallup Survey 2000
The News Karachi 51% urbanities complain of price hike in Ramadan 2000
The Dawn Lahore Price hike in Ramadan 2000
مشرق پشاور رمضان المبارک میں قیمتیں بڑھ گیئیں ۔ %51 عوام کی رائے 2000
جنگ راولپنڈی رمضان المبارک میں %51عوام نے قیمتوں میں اضافے کی شکایت کی۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی رمضان البارک میں ضروریات زندگی مہنگی ہو گئی ہیں : گیلپ سروے 2000
The Dawn Karachi Price hike in Ramadan 2000
نوائے وقت راولپنڈی بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے : گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad Urbanites consider unemployment top most problem 2000
پاکستان اسلام آباد 38%پاکستانی بے روزگاری کو سب سے سے اہم مسئلہ سمجھتے ہیں۔ 2000
خبریں اسلام آباد سیاست نہیں ""روٹی "" ہمارا مسئلہ ہے : %70پاکستانیوں کا گیلپ سروے میں اظہار خیال 2000
جنگ راولپنڈی 38%پاکستانیوں کے مطابق ملک کا سنگین مسئلہ بے روزگاری ہے 2000
اساس راولپنڈی بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے : %38عوام کی رائے 2000
اوصاف اسلام آباد پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ بے روزگاری ہے: گیلپ سروے 2000
دن راولپنڈی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ، مہنگائی، بد عنوانی اور غربت ہے 2000
مشرق پشاور ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے : سروے رپورٹ 2000
The News Islamabad Unemployment major issue: Gallup Poll 2000
The News Karachi Unemployment major issue: Gallup Poll 2000
نوائے وقت کراچی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے: گیلپ سروے 2000
نوائے وقت لاہور ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے: گیلپ سروے 2000
خبریں لاہور پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے ۔ اس کے بعد مہنگائی ، اقتصادی غیر  یقینی اور رشوت ستانی شامل ہیں : گیلپ سروے 2000
The Nation Lahore 38 pc citizens view joblessness as biggest problem 2000
The News Lahore Computer 20th century greatest invention of present century: Pakistanis 2000
The Nation Lahore Computer greatest invention of present century: Gallup 2000
The News Islamabad Computer most remarkable invention for Pakistanis 2000
جسارت کراچی صدی کی سب سے بڑی ایجاد کمپیوٹر، ٹی وی اور فون  2000
نوائے وقت راولپنڈی بیسویں صدی کی سب سے اہم ایجاد? ۔۔ %43 نےکمپیوٹر کے حق میں ووٹ دیا 2000
دن راولپنڈی کمپیوٹر بیسویں صدی کی اہم ترین ایجاد ہے : گیلپ سروے 2000
The News Karachi Computer 20th century greatest invention of present century: Poll 2000
The News Lahore Chicken meat replacing mutton, beef: Gallup Survey 2000
The Dawn Lahore Chicken fast becoming meat of choice: Survey 2000
The Dawn Karachi Chicken fast becoming meat of choice: Survey 2000
جسارت کراچی نوجوان نسل میں بکرے کی بجائے مرغی کا گوشت کھانے کا رجحان 2000
نوائے وقت کراچی پاکستان میں مرغی کا گوشت زیادہ پسند کیا جانے لگا 2000
The Nation Islamabad Chicken most liked meat:  Survey 2000
خبریں اسلام آباد پاکستانی ہر سال پچاس ارب روپے کا گوشت کھا جاتے ہیں۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی صرف %16پاکستانی روزانہ ورزش کرتے ہیں : گیلپ سروے 2000
The Nation Lahore 90 pc consider exercise important 2000
Pakistan Observer Islamabad More than 90 pc urbanites interested in exercise 2000
The Nation Islamabad Urbanites not keen to exercise,  walk 2000
پاکستان اسلام آباد 16%پاکستانی روزانہ ورزش یا واک کرتے ہیں: گیلپ سروے 2000
خبریں لاہور ملک بھر میں %16 پاکستانی شہری ہر روز ورزش  یا واک کرتے ہیں: گیلپ سروے 2000
پاکستان اسلام آباد بسنت 51 فیصد عوام مخالف ، 21 فیصد حامی اور 30 فیصد غیر جانبدار 2000
دن راولپنڈی ملک کے%51 لوگ بسنت منانے کے مخالف ہیں۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی بسنت کے مخالف پچاس فیصد لوگ اور حمایت میں صرف اکیس فیصد لوگ ہیں: گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad Opinion on celebrating Basant is divided 2000
The News Islamabad People divided over celebration of Basant 2000
صحافت اسلام آباد بو کاٹا ، %51 مخالف ، %31 غیر جانبدار اور %21حمایت میں ہیں 2000
The News Lahore Pakistanis divided over Basant: Says Gallup Survey 2000
The Dawn Karachi Opinion on Basant divided 2000
جسارت کراچی 60فیصد پاکستانی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2000
نوائے وقت کراچی  80%پاکستانی کرکٹ پسند کرتے ہیں ؛ سعید انور ہبہترین بیٹسمین ہیں : گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad Eighty Percent people take keen interest in cricket. 2000
پاکستان اسلام آباد کرکٹ کے بارے میں پاکستانیوں کی رائے: گیلپ سروے 2000
اساس راولپنڈی د %90    لوگ ون ڈے پسند کرتے ہیں ، سعید انور بہترین بیٹسمین ہیں : گیلپ سروے 2000
The Nation Islamabad Saeed  is world's best batsman, says  Survey 2000
The News Islamabad Saeed Anwar, the best batsman : Gallup Poll 2000
نوائے وقت راولپنڈی 80%پاکستانی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں: گیلپ سروے 2000
جنگ راولپنڈی 80%پاکستانی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں:%90ایک روزہ میچز پسند کرتے ہیں: 2000
The Nation Islamabad 51 percent Pakistanis oppose Basant Celebration 2000
نوائے وقت لاہور نوے فیصد لوگ ون ڈے پسند کرتے ہیں ، سعید انور بہترین بیٹسمین ہیں: گیلپ سروے 2000
پاکستان لاہور بہترین کون ؟سیعد انور، شعیب اختر  اور شاہد  آفریدی۔ گیلپ سروے میں %90 پاکستانیوں نے کرکٹ کے حق میں ووٹ دیا 2000
The News Karachi Eighty percent follow cricket keenly 2000
دن راولپنڈی 80%پاکستانی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں :  گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور نوے فیصد لوگ ون ڈے کرکٹ پسند کرتے ہیں: گیلپ سروے 2000
The News Lahore 49 percent say Clinton will visit Pakistan 2000
Business Recorder, Karachi Pakistanis not too keen on Clinton visit: Survey shows 2000
The Nation Islamabad 52 pc people see  no benefit for Pakistan in Clinton's vast 2000
The News Islamabad Pakistanis  divided over Clinton's visit: Gallup Survey 2000
اوصاف اسلام آباد کلنٹن کے پاکستان آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا : گیلپ سروے میں عوام کی رائے 2000
جنگ راولپنڈی کلنٹن کے دورے سے ملک کو نمایاں فائدہ نہیں ہو گا: گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی 52%پاکستانی کلنٹن کے دورے کو بے سود سمجھتے ہیں: گیلپ سروے 2000
The Nation Lahore 80 pc purchased at least one pair of shoes last year 2000
The News Lahore 80 pc bought new shoes last year 2000
امت کراچی اسی فیصد افراد سال میں ایک بار جوتا خریدتے ہیں 2000
نوائے وقت لاہور اسی فیصد شہریوں نے گذشتہ برس کم از کم ایک جوڑی جوتا خریدا۔ مردوں نے پائداری اور خواتین نے آرام اور ڈیزائن پر زور دیا 2000
خبریں اسلام آباد گیلپ سروے میں %69 افراد نے سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال کو پھانسی دینے جبکہ %29نے مقدمہ چلا کر سزا دینے کی رائے کا اظہار کیا ۔ 2000
اساس اسلام آباد سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال کو پھانسی دی جائے : گیلپ سروے  2000
The Nation Islamabad Majority wants fair trail for serial killer 2000
جنگ راولپنڈی لوگوں کی اکثریت جاوید اقبال کو پھانسی دینے کے حق میں ہے: گیلپ سروے 2000
پاکستان اسلام آباد جنونی قاتل جاوید اقبال کو فوری پھانسی دےدی جائے: %60 پاکستانیوں کی رائے 2000
پاکستان لاہور جنونی قاتل جاوید اقبال کو فوری پھانسی دےدی جائے: %60 پاکستانیوں کی رائے 2000
The News Lahore Serial Killer Case: DC fails to turn up for second time 2000
خبریں لاہور جاوید اقبال کی فوری پھانسی   -  گیلپ سروے میں %69  پاکستانیوں نے حمایت کر دی ۔ 2000
نوائے وقت لاہور 69%پاکستانی سیریل کلر جاوید کی فوری پھانسی چاہتے ہیں ۔ 2000
جسارت کراچی سو بچوں کے قاتل کو فوراً پھانسی دی جائے: گیلپ سروے 2000
The News Lahore Pakistanis do not expect much from Clinton's visit 2000
The News Karachi Fifty-eight percent Pakistanis do not expect much from Clinton's visit: Gallup  2000
جنگ راولپنڈی صدر کلنٹن کے دورے سے پاکستانی عوام کو خاص امیدیں وابستہ نہیں : گیلپ سروے 2000
اوصاف اسلام آباد 58%پاکستانی عوام   نے دورہ  کلنٹن کو نقصان دہ قرار  دے دیا:۔ 2000
خبریں اسلام آباد صدر کلنٹن پاکستان آئیں یا نہ آئیں ، عوام کو کوئی خاص امیدیں نہیں : گیلپ سروے 2000
امت کراچی کلنٹن کے دورے سے پاکستانی عوام کو امیدیں نہیں ۔ 2000
نوائے وقت کراچی پاکستانیوں کی اکثریت کو صدر کلنٹن کے دورے سے کوئی سرو کار نہیں: گیلپ سروے 2000
خبریں لاہور صدر کلنٹن پاکستان آئیں یا نہ آئیں ، عوام کو کوئی خاص امیدیں وابستہ نہیں : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت لاہور کلنٹن کے دورہ  سے پاکستانی عوام  کو زیادہ  توقعات  وابستہ نہیں ہیں : گیلپ سروے 2000
The News Islamabad Pakistanis have low hopes from Clinton's visit for Pakistan 2000
جسارت کراچی پاکستانیو کی اکثریت کو کلنٹن کے دورے سے کوئی  امید نہیں: گیلپ  2000
اساس راولپنڈی کلنٹن کے دورے سے پاکستانیوں کو خاص امیدیں وابستہ نہیں : گیلپ سروے 2000
The News Islamabad Ball Point Pens are more popular than Ink-Pens in Pakistan: Gallup  2000
جنگ راولپنڈی پاکستان میں بال پوائنٹ  پین لکھنے کا مقبول ترین طریقہ ہے  : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت راولپنڈی پاکستان میں بال پوائنٹ سے لکھنے کا طریقہ مقبول ہے ۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی سیاہی والے پین سے لکھنے کا رواج کم ہو گیا ؛ بال پوائنٹ کی مقبولیت میں اضافہ  2000
خبریں لاہور بال پوائنٹ چھا گئے سیاہی والے پین نے اپنی مقبولیت کھو دی : گیلپ سروے 2000
جنگ لاہور سیاہی والے پین کا دور ختم ہو گیا ، پاکستانیوں کی اکثریت اب لکھنے کے بال پوائنٹ استعمال کرتی ہے ۔ 2000
نوائے وقت کراچی گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں دو ہزاز سے زائد گھرانوں کی رائے ۔ پاکستان میں بال پوائنٹ سے لکھنے کا مقبول ترین طریقہ  2000
Pakistan Observer Islamabad Ball Point, the major writing instrument 2000
پاکستان لاہور عدالتی فیصلے پر  رائے عامہ دو حصوں میں بٹ  گئی ۔ 2000
امت کراچی عوام کی اکثریت نے فیصلےکو درست قرار دے دیا ۔ 2000
خبریں لاہور نواز شریف کو سزا ، %63 عوام نے فیصلے کی حمایت کر دی : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت کراچی نواز شریف کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوئی ، فیصلہ قانون کے  مطابق ہوا ہے : گیلپ سروے 2000
پاکستان اسلام آباد عدالتی فیصلے پر  رائے عامہ دو حصوں میں بٹ گئی ۔ 2000
جنگ راولپنڈی نواز شریف کیس فیصلہ : %54 نے فیصلہ کو درست قرار دے دیا ،صرف %10 نے فیصلہ سے اختلاف کیا  2000
نوائے وقت راولپنڈی نوازشریف کے خلاف فیصلہ : حق اور مخالفت میں رائے عامہ تقسیم ہو گئی ۔ 2000
اساس راولپنڈی گیلپ سروے: فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، %54عوام کی رائے حکومتی دباؤ میں کیا گیا  %46  2000
دن راولپنڈی طیارہ کیس ، عوام نے فیصلہ انصاف پر مبنی قرار دے دیا : گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور طیارہ سازش کیس : %54 عوام نے فیصلے کو درست قرار دے دیا ۔ 2000
خبریں اسلام آباد نواز شریف کو سزا  ۔ %63 عوام نے فیصلے کی حمایت کر دی :گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad 7 pc urban Pakistanis have  insomnia: Survey 2000
The News Islamabad 7 percent Pakistanis suffer from insomnia: says Gallup Survey Report 2000
The News Lahore Seven percent (7%) urbanities face sleeplessness. 2000
پاکستان لاہور پاکستان میں %93 افراد چین کی نیند سوتے ہیں : گیلپ  2000
جسارت کراچی سات فیصد %7 شہری مردوں اور خواتین کو بے خوابی کی شکایت رہتی ہے : گیلپ سروے 2000
امت کراچی ذہنی دباؤ کے باعث پاکستانی شہریوں میں بے خوابی کی شکایت  ۔ %7 کی نیند مکمل طور پر اڑ گئی ، %33 بھی صحیح طرح سے سو نہیں پاتے : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت کراچی سات فیصد %7 شہری مردوں اور خواتین کو بے خوابی کی شکایت رہتی ہے : گیلپ سروے 2000
خبریں اسلام آباد پاکستان میں %7 فیصد عوام بےخوابی کے مرض کا شکار ہیں ۔ 2000
The Nation Islamabad Hike in power rates affects average citizens: Gallup  2000
The Nation Lahore Public opinion backs WAPDA against HUBCO: Gallup Survey 2000
پاکستان لاہور حبکو کے ساتھ جھگڑا ، رائے عامہ واپڈا کے حق میں ہے :  2000
جسارت کراچی حبکو سے تنازعہ میں واپڈا حق پر ہے : گیلپ  2000
The News Islamabad Public support WAPDA against  HUBCO. 2000
نوائے وقت اسلام آباد بجلی کے نرخوں میں پانچ سال کے دوران دیگر اشیاء کی نسبت زیادہ اضافہ ہوا  2000
The News Karachi Public support WAPDA against  HUBCO. 2000
امت کراچی سب سے زیادہ بجلی مہنگی ہوئی ، %89 لوگوں کی رائے ۔ 2000
نوائے وقت لاہور بد دیانت سمجھنے کے باوجود جھگڑے میں عوام واپڈا کے ساتھ ہیں : گیلپ سروے 2000
خبریں لاہور حبکو تنازعہ میں عوام واپڈا کےساتھ ہیں : گیلپ سروے 2000
خبریں اسلام آباد ھبکو کے ساتھ جھگڑے میں رائے عامہ واپڈا کے ساتھ ہے : گیلپ سروے 2000
پاکستان لاہور چھوٹا بیٹا فوجی ، داماد بزنس مین  ، ہمسایہ ڈاکٹر   گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ 2000
جنگ لاہور بیٹا فوجی افسر لیکن داماد  کو کاروباری  ہونا چاہیے : گیلپ سروے 2000
جنگ کراچی بیٹے کے مقبول ترین پیشہ فوج   ، داماد کے لیے بز نس مین   اور ہمسائے کے لیے ڈاکٹر  ہے : گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی پاکستانیوں کی اکثریت بیٹوں کو فوجی افسر   بنانے کی خواہشمند ہے ۔ 2000
The News Lahore Army is the best choice for job: Gallup Survey 2000
نوائے وقت لاہور چھوٹا بھائی فوجی ، داماد بزنس مین  ، ہمسایہ ڈاکٹر   گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ 2000
امت کراچی بیٹا کیپٹن  ، داماد کاروباری  ہونا چاہیے : پاکستانیوں کی خواہش  2000
Pakistan Observer Islamabad Popular profession for sons is army 2000
The News Islamabad Most parents want there sons must join military as their future career. 2000
دن راولپنڈی پاکستانی بیٹوں کو فوجی افسر  ، داماد کو بزنس مین  دیکھنا چاہتے ہیں : گیلپ سروے 2000
جنگ راولپنڈی لوگ اپنے بیٹوں کو فوجی افسر  بنانا پسند کرتے ہیں : گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور پاکستان میں چھوٹے بیٹے کے لیے مقبول ترین  پیشہ فوجی افسر  ہے ۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی بیٹا   بھائی فوجی افسر  ، داماد بزنس مین   اور ہمسایہ ڈاکٹر  مقبول ترین پیشے 2000
The Nation Lahore Sharbat', tops list of summer drinks offered to guests  2000
The Nation Islamabad Sharbat', tops list of summer drinks offered to guests  2000
The News Lahore Sharbat', tops list of summer drinks:  Survey 2000
The News Islamabad Sharbat', tops list of summer drinks: Gallup 2000
اساس راولپنڈی گرمیوں میں مہمانوں کی تواضع کے لیے سب سے مقبول مشروب شربت اور دورے نمبر پر مختلف کولا  ہیں ۔  : گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی  مہمانوں کی تواضع کے لیے  مقبول مشروب  روایتی شربت اور دوسرے نمبر پر مختلف کولا استعمال کیے جاتے ہیں ۔  : گیلپ سروے 2000
پاکستان لاہور گرمیوں میں مہمانوں کی تواضع کے لیے روایتی شربت سب سے زیادہ مقبول ہیں ؒ گیلپ سروے 2000
جنگ راولپنڈی مہمانوں کے لیے لسی کا استعمال بہت کم ہو گیا : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت لاہور مہمانوں کی تواضع کے لیے سب سے مقبول روایتی شربت ہیں  2000
نوائے وقت راولپنڈی گرمی میں توضع : شربت پہلے  کولا دوسرے نمبر پر ہیں ۔ 2000
The Dawn Lahore 56 pc  parents prefer English Medium Schools 2000
The Dawn Karachi 56 pc parents prefer  English Medium Schools. 2000
The News Lahore 56 pc  wants English Medium Schools for kids. 2000
نوائے وقت کراچی پاکستان میں والدین کی بھاری  اکثریت بچوں کو انگلش میڈیم میں پڑھانا چاہتی ہے ۔ گیلپ سروے 2000
نوائے وقت لاہور پاکستانیوں کی اکثریت اپنے بچوں کے  لیے انگلش میڈیم تعلیم چاہتی ہے : گیلپ سروے 2000
پاکستان لاہور والدین کی اکشریت بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم دلانا چاہتی ہے :گیلپ سروے 2000
امت کراچی والدین کی اکشریت بچوں کو انگلش میڈیم میں تعلیم دلانا چاہتی ہے :گیلپ سروے 2000
جنگ راولپنڈی والدین کی بھاری اکشریت انگریزی تعلیم کے حق میں ہے :گیلپ سروے 2000
خبریں اسلام آباد والدین کی بھاری اکشریت انگریزی تعلیم کے حق میں ہے :گیلپ سروے 2000
پاکستان اسلام آباد پاکستان میں والدین کی بھاری اکثریت اپنے بچوں کو  انگلش میڈیم میں پڑھانا چاہتی ہے : گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور والدین کی اکثریت بچوں کو انگلش میڈیم میں پڑھانے کی خواہشمند ہے ۔ 2000
Pakistan Observer Islamabad Parents prefer to educate children in English medium. 2000
Pakistan Observer Islamabad Most of Pakistanis are style conscious 2000
پاکستان لاہور  مردوں میں %73   اور خواتین میں %54   لباس  میں جدت  کے قائل ہیں۔ 2000
دن راولپنڈی دو تہائی پاکستانی لباس اور فرنیچر کا استعمال فیشن کے مطابق کرتے ہیں ۔ 2000
خبریں لاہور پاکستانی خواتین مردوں کی نسبت زیادہ فیشن ایبل ہیں ۔ 2000
نوائے وقت لاہور دو تہائی پاکستانی فیشن کا خیال رکھتے ہیں ۔ %50 لوگ مشورے سے خریداری کرتے ہیں  ۔  : گیلپ سروے 2000
امت کراچی لباس اور فرنیچر کے انتخاب میں پاکستانی فیشن کا خیال رکھتے ہیں اسٹائل پر خواتین مردوں کی نسبت زیادہ توجہ دیتی ہیں : گیلپ سروے 2000
جنگ راولپنڈی دو تہائی پاکستانی خوراک اور لباس کے معاملے میں فیشن کا خیال رکھتے ہیں ۔ 2000
نوائے وقت راولپنڈی دو تہائی پاکستانی شہری لباس اور خوراک کے معاملے میں فیشن کا بھر پور خیال رکھتے ہیں ۔ 2000
خبریں اسلام آباد پاکستانی خواتین مردوں کی نسبت زیادہ فیشن ایبل ہیں ۔ 2000
امت کراچی ساٹھ فیصد %60  گھرانے ایک یا دو کمرے کے مکان میں رہتے ہیں ۔ 2000
پاکستان لاہور ساٹھ فیصد   گھرانے ایک یا دو کمرے کے گھر میں رہتے ہیں ۔ 2000
جنگ کراچی شہری علاقوں کے %85   افراد اپنی فیملی کے ہمراہ ٹی وی دیکھتے ہیں : گیلپ سروے 2000
The News Lahore 75 pc urbanities watch TV 2000
The News Islamabad 75 pc in Pakistan have access to TV: Gallup Survey 2000
Pakistan Observer Islamabad 75 pc urbanities have access to TV viewing 2000
The Nation Islamabad 75 pc families in Pakistan have access to TV viewing 2000
The Dawn Lahore 75 pc urbanities watch TV: says Survey 2000
The Dawn Karachi 75 pc urbanities watch TV: says Survey 2000
The Dawn Karachi Urban people dislike frozen food:  Survey 2000
The Dawn Lahore Urban people dislike frozen food:  Survey 2000
The News Islamabad People prefer fresh food to that stored in freezers 2000
The Nation Islamabad Majority terms frozen food inferior to fresh alternative 2000
Pakistan Observer Islamabad People give preference to fresh food items:  Survey 2000
مشرق پشاور فریزر میں محفوظ خوراک تازہ خوراک کی نسبت کم افادیت رکھتی ہے۔ 2000
خبریں اسلام آباد پاکستانیوں کی اکثریت فریزر میں محفوظ کی ہوئی غذا تازہ خوراک کی نسبت کمتر سمجھتی ہے : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت راولپنڈی تازہ غذا  فریزر میں رکھی ہوئی اشیاء کی نسبت بہتر ہے : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت کراچی پاکستانیوں کی اکثریت فریزر میں محفوظ کی ہوئی غذا تازہ خوراک کی نسبت کمتر سمجھتی ہے : گیلپ سروے 2000
The Nation Lahore Frozen food is inferior to fresh one. 2000
خبریں لاہور پاکستانیوں کی اکثریت فریزر میں محفوظ کی ہوئی غذا تازہ خوراک کی نسبت کمتر سمجھتی ہے : گیلپ سروے 2000
The News Karachi Sixty-seven percent (67%) complain of high fee in private schools. 2000
نوائے وقت راولپنڈی شہری سرکاری اسکولوں کی نسبت نجی اسکولوں کو ترجیح دیتے ہیں: سروے 2000
خبریں اسلام آباد پاکستانی شہری پرائیوٹ اسکولوں کے معیار تعلیم کو بہتر سمجھتے ہیں :  سروے 2000
جنگ راولپنڈی پرائیوٹ اسکولوں کی فیس بہت زیادہ ہے: گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad Majority prefer private schools:  Survey 2000
پاکستان اسلام آباد شہری آبادی پرائیویٹ اسکولوں کی تعلیم کو سرکاری اسکولوں سے بہتر سمجھتی ہے : گیلپ سروے 2000
خبریں لاہور پاکستانی شہری پرائیوٹ اسکولوں کے معیار تعلیم کو بہتر سمجھتے ہیں : گیلپ سروے 2000
پاکستان لاہور پرائیویٹ اسکولوں میں بہترین تعلیم دی جاتی ہے : %62 شہریوں کی  رائے 2000
جسارت کراچی نجی اسکول سرکاری سے بہتر ہیں : سروے رپورٹ 2000
پاکستان لاہور پرائیویٹ اسکولوں میں بہترین تعلیم دی جاتی ہے : %62 شہریوں کی رائے 2000
جسارت کراچی ساٹھ فیصد شہری پینے سے قبل پانی کو صاف کرتے ہیں ۔  2000
امت کراچی شہری علاقوں میں پینے کے پانی کو صاف کرنے کا رجحان بڑھ گیا ۔ 2000
جنگ راولپنڈی پاکستان کے %60 شہری پینے کا پانی صاف کر کے استعمال کرتے ہیں  2000
نوائے وقت راولپنڈی عوام میں صاف پانی پینے کا رجحان بڑھ گیا ۔ 2000
پاکستان اسلام آباد عوام میں پانی ابالنے ، چھاننے ، اور فلٹر کر   کے پینے کا رجحان بڑھ گیا 2000
خبریں لاہور پاکستان میں پانی ابال کر پینے کا رجحان بڑھ رہا ہے : گیلپ سروے 2000
The News Islamabad 60% citizens use boiled filtered water: claims Survey 2000
نوائے وقت راولپنڈی پاکستانیوں کی آئندہ نسل تعلیم ، صحت اور دینداری میں بہتر ہو گی : گیلپ سروے 2000
امت کراچی  آئندہ نسل تعلیم ، صحت اور دینداری میں بہتر ہو گی : گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور پاکستانیوں کی آئندہ نسل تعلیم ، صحت اور دینداری میں بہتر ہو گی : 2000
The News Lahore Majority apprehensive of poor law and order: Gallup  2000
The News Islamabad Gallup conducts survey on next generation; majority apprehensive about poor security environment 2000
The Dawn Lahore Two million hypertensive in Pakistan: says Report 2000
The Dawn Karachi Two million hypertensive in Pakistan: says Report 2000
اوصاف اسلام آباد شہری علاقوں کےبیس لاکھ افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں ۔ 2000
صحافت اسلام آباد پاکستان میں %25 گھروں کے ایک یا ایک سے زیادہ افراد بلڈ پریشر کا شکار ہیں : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت راولپنڈی شہری علاقوں کے 25فیصد گھرانے ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہیں ۔ گیلپ سروے 2000
خبریں اسلام آباد پاکستان کے %25 شہری ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں : گیلپ سروے  2000
دن راولپنڈی ملک کے ایک چوتھائی گھروں میں ایک یا ایک سے زائد افراد  کو ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف ہے : گیلپ سروے 2000
پاکستان اسلام آباد شہروں میں بیس لاکھ افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض بن گئے ۔ 2000
اساس راولپنڈی خواتین میں بلڈ پریشر کے عارضے کا رجحان مردوں کی نسبت زیاد ہ ہے : گیلپ سروے 2000
مشرق پشاور خواتین میں بلڈ پریشر کی بیماری   زیادہ ہے ۔ 2000
The News Islamabad Two million suffer from hypertension in urban areas :  Survey 2000
The Nation Islamabad Hypertension is increasing fast in country 2000
جنگ راولپنڈی ملک کے ایک چوتھائی گھروں میں ایک یا ایک سے زائد افراد  کو ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف ہے : گیلپ سروے 2000
Pakistan Observer Islamabad Two million suffer from hypertension in urban areas of Pakistan: Gallup Survey 2000
جسارت کراچی بیس لاکھ افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔ 2000
امت کراچی پاکستانیوں کی اکثریت ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئ ۔ 2000
Business Recorder, Karachi Two million people suffer from hypertension 2000
خبریں لاہور پاکستان کے %25 گھرانے ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں : گیلپ سروے 2000
The Nation Islamabad Many Pakistanis believe they live in unfair world. 2000
خبریں اسلام آباد پاکستانیوں کی بھاری اکثریت کا خیال ہے کہ وہ ایسی جگہ رہتے ہیں جہاں انصاف نہیں ملتا : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت راولپنڈی ہم بے انصاف معاشرے کا حصہ ہیں : %67 پاکستانیوں کی رائے 2000
The News Islamabad Most people believe they live in an unfair world: Gallup Survey 2000
نوائے وقت لاہور بیشتر پاکستانیوں کو عدلیہ کے نظام پر یقین نہیں ہے : گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی پاکستان کے %75 افراد کا عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار 2000
جنگ راولپنڈی ہم غیر منصفانہ دنیا میں رہتے ہیں: گیلپ سروے میں پاکستانیوں کی رائے 2000
خبریں لاہور پاکستانیوں کی بھاری اکثریت کا خیال ہے کہ وہ ایسی جگہ رہتے ہیں جہاں انصاف نہیں ملتا : گیلپ سروے 2000
دن راولپنڈی پاکستانیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ وہ ایک ناانصاف دنیا میں رہتے ہیں: گیلپ سروے 2000
The Dawn Lahore Twelve percent (12%) urbanities own cars: Gallup Survey 2000
The Nation Islamabad Only 12% Pakistan urbanities own a car 2000
The News Islamabad Twelve percent (12%) urbanities own a car: Gallup Survey 2000
The Dawn Karachi Twelve percent (12%) urbanities own cars: Gallup Survey 2000
جنگ راولپنڈی پورے پاکستان میں دس لاکھ کاریں ذاتی استعمال میں ہیں : گیلپ سروے 2000
نوائے وقت راولپنڈی پاکستان میں دس لاکھ سے زیادہ کاریں ذاتی استعمال میں ہیں : گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی پاکستانی خواتین مردوں کی نسبت بہترین ڈرائیور ہیں ۔ 2000
نوائے وقت لاہور پورے پاکستان میں دس لاکھ کاریں ذاتی استعمال میں ہیں : گیلپ سروے 2000
امت کراچی پاکستان میں دس لاکھ گاڑیاں ذاتی استعمال میں ہیں: گیلپ سروے 2000
اساس راولپنڈی خواتین مردوں کی نسبت اچھی ڈرائیونگ کرتی ہیں : گیلپ سروے 2000
خبریں اسلام آباد پاکستان میں دو لاکھ خواتین گاڑی چلاتی ہیں ۔ 2000
صحافت اسلام آباد پاکستان میں دس لاکھ سے زیادہ کاریں ذاتی استعمال میں ہیں : گیلپ سروے 2000
جنگ لاہور پاکستان میں دس لاکھ سے زیادہ کاریں ذاتی استعمال میں ہیں : گیلپ سروے 2000
جسارت کراچی شہری اور دیہی زندگی کا روایتی فرق کم ہو رہا ہے ۔ 2000
The Nation Islamabad Rural life undergoing rapid change 2000
امت کراچی چائے ، گھی اور صابن کا نصف دیہاتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ 2000
نوائے وقت لاہور جدید سہولتوں کی وجہ سے دیہی اور شہری طرز زندگی میں فرق کم رہ گیا ۔ 2000
خبریں لاہور بجلی اور سڑکوں نے شہری اور دیہاتی زندگی کا فرق کم کر دیا ۔ 2000
The Nation Islamabad 50 pc consumer goods market in rural areas. 2000
پاکستان اسلام آباد امارت کا تعلق دولتمند گھرانے میں پیدا ہونے اور حرام کمانے سے ہے : گیلپ سروے 2000
دن راولپنڈی پاکستان میں امراء کی اکثریت پیدائشی دولتمند ہے : گیلپ سروے 2000
The News Islamabad Most Pakistanis attribute wealth to corruption: Gallup Survey 2000
مشرق پشاور قسمت ، اتفاقات یا حرام کی کمائی سے لوگ امیر ہوئے ۔ 2000
اساس راولپنڈی پاکستانیوں کی اکثریت پیدائشی یا اتفاقات کی وجہ سے امیر ہے ۔ 2000
جنگ راولپنڈی امیر لوگ اونچے گھرانے ، قسمت کا حرام کی کمائی سے دولتمند ہے ۔ 2000