logo
 

Over 25 Years of demonstrated success in Marketing Research focusing on consumer behavior, media studies, public policy and socio - economic Research

 


Year 2001

Newspaper  Contents Year
جسارت اسلام آباد پاکستانی ملک کے اقتصادی مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
صحافت اسلام آباد نیا سال ، دنیا پر امید،  پاکستانی ناامید ہو گئے ۔ گیلپ سروے 2001
مشرق پشاور سال نو : پاکستان میں امید کی شرح میں نمایاں کمی 2001
اساس راولپنڈی پاکستان میں امید کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی پاکستان کے عوام نے امید کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا ۔ گیلپ سروے 2001
نواۓ وقت راولپنڈی اقتصادی بدحالی ، بے روزگاری کا خوف ، پاکستانی عوام نے امید کا دامن چھوڑنا شروع کر دیا 2001
Pakistan Observer, Islamabad Hope declining in Pakistan: Survey 2001
The News Islamabad 37% of Pakistanis think new year will be better, says Survey 2001
The Nation Islamabad Only 37 percent optimist about 2001: Gallup  2001
جسارت کراچی پاکستانی ملک کے اقتصادی مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی پاکستان دنیا کے پر امید ممالک میں 36 ویں نمبر پر آگیا ۔ 2001
پاکستان لاہور عوام کی اکثریت پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو گئی ۔ 2001
خبریں لاہور 37فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ نیا سال گذشتہ برس سے ببہتر ہو گا ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت لاہور بدحالی ، بے روزگاری ۔ پاکستانیوں نےامید کا دامن چھوڑنا شروع کر دیا ۔ گیلپ سروے 2001
The Nation Lahore Only 37 percent optimist about 2001: Gallup 2001
جنگ لاہور پاکستان میں مایوس افراد کی شرح بڑھ گئی ۔ اگلے سال بے روزگاری بڑھے گی ۔ سروے رپورٹ 2001
پاکستان لاہور پکوڑے رمضان میں افطاری کے دوران مقبول ترین ڈش رہی ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ لاہور پکوڑا ۔ رمضان المبارک میں افطار کا مقبول ترین آئٹم 2001
The News, Lahore Pakora is favourite Iftar Snack: Survey 2001
امت کراچی رمضان المبارک میں افطار کا مقبول ترین آئٹم پکوڑا ہے ۔ 2001
جسارت کراچی رمضان : افظار اور پکوڑے ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Islamabad Pakora most popular snack at Iftar, Survey 2001
جنگ راولپنڈی پاکستان میں افطار کی مقبول ترین  غذا ۔ پکوڑا پہلا نمبر لے گیا ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد پکوڑے افطار کا مقبول ترین آئٹم ہیں گیلپ 2001
خبریں اسلام آباد رمضان المبارک میں پکوڑے افطار کی مقبول غذا رہے ۔ گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad Headache notably higher among women than men. 2001
صحافت اسلام آباد پاکستان میں %14 مرد اور %26 خواتین کو سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
اساس راولپنڈی پاکستان میں %14 مرد اور %26 خواتین کو سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The Nation, Islamabad Women more prone to headaches 2001
پاکستان لاہور شہری زندگی کی پریشانیاں ، فضائی آلودگی ۔  %14 مرد اور %26 خواتین کو  اکثر سر درد کی شکایت رہتی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں لاہور 14فیصد مردوں اور %26 خواتین کو سر درد رہتا ہے ۔گیلپ سروے 2001
نوائے وقت لاہور پاکستانیوں کی اکثریت سر درد میں مبتلا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ راولپنڈی 70فیصد ناظرین ٹی وی پر کھیلوں کے مقابلے دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ سروے رپورٹ 2001
نوائے وقت راولپنڈی ٹی وی کے شہری ناظرین میں سے %70 کھیلوں کے پروگرام دیکھتے ہیں ۔ 2001
The Nation, Islamabad 70 pc urbanities watch TV Sports. 2001
جسارت اسلام آباد 70فیصد ٹی وی ناظرین کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
مشرق پشاور کھیلوں کے پروگرام امیروں اور غریبوں میں یکساں مقبول ۔ 2001
جسارت کراچی 70فیصد ٹی وی ناظرین کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ کراچی ستر فیصد ناظرین ٹی وی پر کھیلوں کے پروگرام دیکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی 70فیصد  ناظرین  ٹی وی پر کھیلوں کے مقابلے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان لاہور ٹی وی کے ستر فیصد شہری کھیلوں کے پروگرام دلچسپی سے دیکھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت لاہور شہری ٹی وی کے سپورٹس پروگراموں کے دیوانے ہیں ۔ 2001
جنگ لاہور 70فیصد  پاکستانی شہری ٹی وی پر کھیلوں کے پروگراموں میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ سروے 2001
نوائے وقت کراچی ٹی وی کے کمپیئر معین اختر خواتین اور مرد حضرات میں یکساں مقبول ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی عمر شریف مرد و خواتین میں یکساں مقبول کمپئیر ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں لاہور معین اختر ٹی وی کمپیئرز میں سر فہرست ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore Moeen Akhtar most popular TV Compere. 2001
نوائے وقت لاہور معین اختر ہر عمر کے مرد و خواتین میں پسند کیے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان لاہور ٹی وی کے کمپیئر معین اختر  تمام عمر کے  مرد  اورخواتین    میں پسند کیے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad Moeen Akhtar most popular TV Compere. 2001
نواۓ وقت راولپنڈی معین اختر تمام عمر کے مرد و خواتین میں پسند کیے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد معین اختر ٹی وی کمپیئرز میں سر فہرست ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
اساس راولپنڈی معین اختر ٹی وی کے مقبول کمپئر ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The Nation, Islamabad Moeen Akhtar most popular TV compere. 2001
The News, Islamabad Moeen Akhtar most popular TV compere: Survey 2001
Pakistan Observer, Islamabad One-third Pakistanis use Joshanda in flu 2001
اساس راولپنڈی ایک تہائی پاکستانی فلو کا مقابلہ جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی ایک تہائی پاکستانی فلو کا مقابلہ جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The News Lahore One-third Pakistanis treat flu through Joshanda 2001
خبریں لاہور شہر کی نسبت دیہات میں جوشاندہ زیادہ مقبول ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ لاہور 33فیصد پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ %12  کو ئی علاج نہیں کرتے ۔ سروے رپورٹ 2001
امت کراچی ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔  گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی ایک تہائی پاکستانی فلو کا علاج جوشاندے سے کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد 52فیصد والدین پچوں کو انگریزی اسکولوں میں پڑھانا چاہتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ لاہور 20لاکھ چھوٹے کاروباری ادارے بیشتر ادھار کے سرمائے سے بنے ۔ 2001
The Nation, Islamabad Pakistan has 2m small business units: Survey 2001
پاکستان اسلام آباد پاکستان میں 20 لاکھ چھوٹے کاروبار ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی پاکستان میں 20 لاکھ چھوٹے کاروبار  ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد پاکستان میں 20 لاکھ چھوٹے کاروبار  ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں لاہور پاکستان میں 20 لاکھ چھوٹے کاروبار  ی ادارےہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ راولپنڈی پاکستان میں 20 لاکھ چھوٹے کاروبار  ی ادارےہیں ۔  سروے 2001
نوائے وقت لاہور شہری علاقوں میں 15 فیصد افراد کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان لاہور باقاعدگی سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے خوش رہتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad Poverty on rise - Survey 2001
جسارت اسلام آباد غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ 60 فیصد پاکستانیوں کی رائے 2001
جنگ راولپنڈی پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد غریبوں کی مدد کرنے کے رجحان میں کمی ہو رہی ہے ۔43 فیصد عوام ۔۔۔ 2001
اوصاف اسلام آباد ملک میں غربت میں اضافے کا رجحان ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore Poverty on rise - Survey 2001
جنگ لاہور پاکستان میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سروے 2001
خبریں لاہور غربت میں اضافہ اور غریبوں کی مدد میں کمی ہو رہی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان لاہور پاکستان میں غربت بڑھتی جا رہی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ %60  پاکستانیوں کی رائے 2001
The Nation Lahore 68 percent people rise before sunrise - Survey 2001
نوائے وقت لاہور سردیوں میں %68 پاکستانی شہری اور %82 دیہاتی سورج طلوع ہونے سے پہلے بیدار ہوتے ہیں ۔ سروے 2001
پاکستان لاہور 68فیصد شہری اور %84 دیہاتی علی الصبح اٹھنے کے عادی ہیں ۔ 2001
The News, Lahore 68 pc urban, 83 pc rural people rise before sunrise in winter. 2001
The News, Islamabad 68 pc urban, 83 pc rural residents wakeup before sunrise in winter: Survey 2001
امت کراچی 68فیصد شہری ، %83 دیہاتی طلوع آفتاب سے پہلے اٹھتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ کراچی خواتین میں صبح بیدار ہونے کا مقبول وقت چھ اور سات بجے کا ہے ۔ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد رات گئے تک جاگنے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ راولپنڈی 20فیصد خواتین رات بارہ بجے کے بعد سوتی ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
مشرق پشاور پاکستان کے شہروں میں %68 افراد صبح سویرے بیدار ہوتے ہیں ۔ؕ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد 83فیصد دیہاتی  اور %68 شہری طلوع آفتاب سے قبل بیدار ہوتے ہیں ۔ 2001
اساس راولپنڈی دیہات میں %83 افراد طلوع آفتاب سے قبل بیدار ہوتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی شہروں میں %68 اور دیہاتوں میں %83 لوگ صبح  سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The Nation, Islamabad 68 percent people rise before sunrise - Survey 2001
Pakistan Observer, Islamabad 68 pc urban, 83 pc rural residents rise before sunrise in winter. 2001
خبریں لاہور شہروں میں %68 اور دیہاتوں میں %83 افراد طلوع آفتاب سے قبل اٹھ جاتےہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ لاہور پاکستانی  امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار سمجھتے ہیں ۔ 2001
The Nation, Islamabad Japanese most honest - Survey 2001
جسارت اسلام آباد پاکستانی عوام امریکیوں کو  دیانتدار نہیں سمجھتے ۔ گیلپ سروے 2001
صحافت اسلام آباد پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار اور بااخلاق سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار  سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت لاہور پاکستانی امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار اور بااخلاق سمجھتے ہیں ۔  سروے 2001
The News, Lahore Americans top in appearance, Japanese in honesty - Survey 2001
خبریں لاہور پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار  سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی 29فیصد پاکستانیوں نے امریکیوں کو خوبصورت قرار دے دیا ۔ 2001
پاکستان لاہور پاکستان میں امریکی خوبصورت جبکہ برطانوی ، جاپانی اور جرمن باشندے دیانتدار سمجھے جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The Nation Lahore Japanese most honest - Survey 2001
پاکستان اسلام آباد امریکی خوبصورت اور جاپانی ایماندار ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد پاکستان میں امریکیوں کو خوبصورت اور جاپانیوں کو دیانتدار  سمجھا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The News Islamabad Japanese most honest nation - Survey 2001
پاکستان اسلام آباد پاکستان میں ہر آٹھواں فرد نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد ہر آٹھویں پاکستانی کی دور کی نظر کمزور ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ راولپنڈی ہر آٹھواں پاکستانی دور تک دیکھنے کے لیے عینک لگاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی ہر آٹھواں پاکستانی دور تک دیکھنے کے لیے نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد پاکستان کا ہر آٹھواں شخص نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ لاہور 40سال سے کم عمر کا ہر آٹھواں پاکستانی دور  تک دیکھنے کے لیے نظر کا چشمہ لگاتا ہے ۔ 2001
Pakistan Observer, Islamabad 12% people celebrate Eid in home towns. 2001
جسارت اسلام آباد پاکستان میں %85 افراد نے عید شہر میں منائی ۔ 2001
نوائے وقت اسلام آباد اس سال %12 شہریوں نے اپنے آبائی گاؤں یا کسی اور شہر جا کر عید منائی ۔ گیلپ سروے 2001
صحافت اسلام آباد 12فیصد شہریوں نے اپنے آبائی گاؤں یا کسی اور شہر میں جا رک عید قربان منائی ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی پاکستان میں %85 افراد نے عید شہر میں منائی ۔ 2001
The Nation, Islamabad Economics conditions improves 2001
جسارت اسلام آباد 26فیصدعوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد 36فیصد گھرانوں کی معاشی حالت گذشتہ سال سے بہتر ہے  جبکہ 38 فیصد کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad Pakistan's economic condition improves 2001
اساس راولپنڈی پاکستان میں %36 گھرانوں کی اقتصادی حالت گذشتہ سال سے بہتر ، %26 کی خراب جبکہ 38 فیصد کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی  ۔  گیلپ  2001
مشرق پشاور 36فیصد گھرانوں کی اقتصادی حالت گذشتہ سال سے بہتر ہو گئی ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی ملک میں %36 گھرانوں کی معاشی حالت بہتر ہے ۔ 2001
جسارت کراچی 26فیصدعوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی 36فیصد پاکستانی گھرانوں کے مطابق انکی اقتصادی حالت گذشتہ سال سے بہتر ہے ۔ 2001
امت کراچی 30فیصد دیہی آبادی شہر آنے کی خواہشمند  ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The News Islamabad 30% people wants to move to cities - Survey 2001
پاکستان اسلام آباد 30فیصد دیہی آبادی شہر وں میں رہنے کا رجحان رکھتی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد 30فیصد دیہی آبادی شہر منتقلی کی خواہاں ۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد 12فیصد شہری دیہات اور %30 دیہاتی شہر میں رہنا پسند کرتے ہیں ۔ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad City dwellers considering to move rural areas: Survey 2001
خبریں لاہور 12فیصد شہری دیہات اور %30 دیہاتی شہر میں رہنا پسند کرتے ہیں ۔ سروے 2001
جسارت کراچی 30فیصد دیہی آبادی شہر منتقلی کی خواہاں ۔ گیلپ سروے 2001
  میپ کے زیر اہتمام لاہور میں ٹی سیمینار 2001
نوائے وقت کراچی بجلی نرخوں میں اضافے کی ذمہ دار حکومت ہے %60 عوام کی رائے 2001
پاکستان لاہور عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری حکومت پر ڈالدی ۔ 2001
خبریں لاہور 60فیصد پاکستانیوں نے مہنگی بجلی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد اکثر  شہریوں نے بجلی نرخوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔ گیلپ سروے 2001
خبریں اسلام آباد 60فیصد پاکستانیوں نے مہنگی بجلی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا ۔ گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad Govt. responsible for power tariff hike. 2001
The Nation, Islamabad Govt. responsible for hike in electricity: Survey 2001
The News, Islamabad Govt. held responsible for power tariff hike 2001
پاکستان اسلام آباد ساٹھ فیصد عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔ 2001
جسارت کراچی اکثر  شہریوں نے بجلی نرخوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔ 2001
The News Islamabad 10% of urbanities have a micro-wave oven, says Survey 2001
Pakistan Observer, Islamabad 10 pc homes have a micro-wave oven: Survey 2001
خبریں اسلام آباد دس فیصد پاکستانی گھرانوں میں مائیکروویو اوون استعمال کیا جاتا ہے ۔ 2001
Business Recorder, Karachi 10 pc of urban homes have a micro-wave oven. 2001
جسارت کراچی 10فیصد شہری گھرانوں میں مائیکرو ویو اوون  2001
The News, Lahore 10 pc  urban homes have a micro-wave oven. 2001
خبریں لاہور دس فیصد پاکستانی گھرانوں میں مائیکروویو اوون استعمال کیا جاتا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد 10فیصد شہری گھرانوں میں مائیکرو ویو اوون  2001
The News Islamabad 39% newspaper readers see horoscope, says Survey 2001
Pakistan Observer, Islamabad 39 pc people read horoscope: Gallup 2001
پاکستان اسلام آباد اخبارات کے %39 قارئین ستاروں کا حال دلچسپی سے پڑھتے ہیں ۔ 2001
اساس راولپنڈی اخبارات رسائل کے قارئین میں سے %39 قسمت اور ستاروں کا حال پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد اخبارات و رسائل کے %39 قاری قسمت کے حال میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ 2001
جسارت کراچی اخبارات و رسائل کے %39 قاری قسمت کے حال میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ 2001
خبریں لاہور اخبارات رسائل کے قارئین میں سے %39 قسمت اور ستاروں کا حال پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore 46 pc readers take horoscope true 2001
The News Islamabad Non-electrified rural homes poorest 2001
پاکستان اسلام آباد پاکستان کے دو تہائی دیہاتی گھروں میں بجلی پہنچ گئی ۔ گیلپ سروے 2001
Dawn, Islamabad One-third rural houses without power: Survey 2001
جسارت کراچی بغیر بجلی والے گھر ملک کا پسماندہ ترین طبقہ ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore Pakistan consumes Rs 20b pulses each year - Survey 2001
نوائے وقت اسلام آباد چنا دال پاکستانیوں کی مقبول ترین دال ہے ۔ سالانہ بیس ارب کی دالیں استعمال ہوتی ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد پاکستانی سالانہ 20 ارب کی دالیں کھا جاتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
اوصاف اسلام آباد دال چنا پاکستانیوں کی مرغوب ترین غذا ہے ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی ملک بھر میں سالانہ 20 ارب کی دالیں استعمال ہوتی ہیں ۔ 2001
صحافت اسلام آباد دال چنا پاکستانیوں کی مقبول ترین دال ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد دال چنا پاکستانیوں کی مرغوب ترین غذا ہے ۔ گیلپ  2001
امت کراچی ایک تہائی گھرانے ہفتے میں سر درد اور بخار کی گولیاں خریدتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد 37فیصد شہری بخار اور سردرد کی گولیاں استعمال کرتے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد پاکستانی شہروں میں سر درد اور بخار کے مرض میں اضافہ ۔ 2001
جنگ لاہور ایک ہفتے کے دوران %37 شہریوں کو سردرد اور بخار کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ 2001
خبریں اسلام آباد ایک ہفتے کے دوران %37 شہری گھرانوں کو سردرد اور بخار کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت اسلام آباد مرد غصے والے اور بہادر ، خواتین باتونی ہوتی ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
دن راولپنڈی غصے اور بہادری میں مرد ، صبر و تحمل اور باتونی ہونے میں عورتیں آگے ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
اساس راولپنڈی مرد غصیلے اور بہادر ، خواتین صابر اور باتونی ہوتی ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت اسلام آباد مرد غصے میں جبکہ خواتین صبر میں ایک دوسرے پر سبقت رکھتے ہیں ۔ 2001
پاکستان اسلام آباد مرد غصیلے اور بہادر ، خواتین صابر اور باتونی ہوتی ہیں ۔  2001
صحافت اسلام آباد عورتیں باتونی ، مرد بہادر  ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت راولپنڈی 31فیصد پاکستانیوں نے زندگی میں کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ۔گیلپ سروے 2001
Pakistan Observer, Islamabad 31% Pakistanis claim to be blood donors 2001
The News Islamabad 31 percent of Pakistanis have donated blood: Survey 2001
The Nation, Islamabad 31 pc Pakistanis donate blood, says Survey 2001
اساس راولپنڈی پاکستانیوں نے کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ہے ۔ اکثریت مرد حضرات کی ہے ۔ گیلپ سروے 2001
جسارت کراچی پاکستانی دیہاتی خون کا عطیہ دینے میں شہریوں سے آگے ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی 31فیصد پاکستانیوں نے کبھی نہ کبھی خون دیا ۔ 2001
پاکستان لاہور شہروں کی نسبت دیہات میں خون دینے کا جذبہ زیادہ ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore 31 pc Pakistanis donate blood, Gallup 2001
نوائے وقت لاہور  31فیصد پاکستانیوں نے  میں کبھی نہ کبھی خون کا عطیہ دیا ہے۔ گیلپ سروے 2001
The News, Lahore PTV Khabarnama losing popularity: Survey 2001
جسارت کراچی پاکستان میں کیبل رکھنے والے پی ٹی وی خبر نامہ نہیں دیکھتے  ۔ گیلپ سروے 2001
نوائے وقت کراچی ڈش دیکھنے والوں میں خبر نامہ دیکھنے کا رجحان انہتائی کم ہے ۔ گیلپ سروے 2001
The News, Islamabad Number of Khabarnama's viewers drops, says Survey 2001
Pakistan Observer, Islamabad Access to cable, dish reduces viewership of PTV 2001
نوائے وقت راولپنڈی کیبل اور ڈش والے خبر نامہ بہت کم دیکھتے ہین ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد کیبل اور ڈش دیکھنے والوں کو ''خبرنامے'' سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ 2001
مشرق پشاور کیبل اور ڈش رکھنے والے پی ٹی وی خبر نامہ نہیں دیکھنے ۔ 2001
جسارت اسلام آباد میڈیا کی آمدنی کا بڑا ذریعہ اشتہارات ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
The News Islamabad TV largely gets ads of consumer items: Study 2001
Pakistan Observer, Islamabad TV ads come from consumer items : Survey 2001
The News Islamabad Headache higher among women. 2001
The News, Islamabad 40% small, medium businessmen own PCs 2001
Pakistan Observer, Islamabad 40 pc of small businessmen own PCs 2001
خبریں اسلام آباد گیلپ کا کام کرنے کا طریقہ فول پروف نہیں ، سروے میں اخبارات کی قیمت کا خیال نہیں رکھا جاتا ۔ ضیا شاہد 2001
Pakistan Observer, Islamabad Pakistanis fear imminent US Attack 2001
دن راولپنڈی پاکستانیوں کی اکثریت نے افغانستان کا ساتھ دینے کی حمایت کر دی ، %32 امریکہ کے حمایتی ہیں ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان اسلام آباد پاکستانیوں کی اکثریت نے امریکی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی 62فیصد پاکستانی افغانستان کے ساتھ ہیں ۔ 2001
The News, Lahore Two-thirds of Pakistanis back Afghanistan. 2001
اساس راولپنڈی 83فیصد عوام نے طالبان پر حملون کی مخالفت کر دی ۔ گیلپ سروے 2001
امت کراچی 82پاکستانی اسامہ کو مجاہد سمجھتے ہیں ، نیوز ویک 2001
The Nation, Islamabad Pakistanis believe Israel behind attacks. 2001
The Nation, Karachi Pakistanis believe Israel behind attacks. 2001
The News, Lahore 50 pc Pakistanis blame Israel for terror attacks, Poll 2001
دن راولپنڈی ہر پانچواں مرد یا عورت موٹاپا کم کرنے کی کوشش کرنے لگا ۔ 2001
صحافت اسلام آباد موٹاپےکی فکر ، ہر پانچویں پاکستانی نے ڈائٹنگ شروع کر دی ۔ 2001
The Nation, Islamabad Pakistanis keen to reduce weight: Survey 2001
The News Islamabad Pakistanis becoming weight conscious. 2001
جنگ راولپنڈی پاکستان میں ڈائٹنگ کے رجحان میں اضافہ ہو اہے ۔ گیلپ سروے 2001
جنگ کراچی 28فیسد خواتین وزن کنٹرول کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرتی ہیں ۔ 2001
نوائے وقت لاہور پاکستان میں ڈائٹنگ کے رجحان میں اضافہ ہو اہے ۔ گیلپ سروے 2001
پاکستان لاہور ہر پانچویں پاکستانی نے دائٹنگ شروع کر دی ۔ مردوں کی نسبت خواتین زیادہ فکر مند ہو گئیں ۔ گیلپ سروے 2001

 

 

 





 

 

  Gallup Pakistan In Press

              1985

              1986

              1987

              1991

              1999

              2000

              2001

              2006

              2007

              2008

 

  Gallup Pakistan On Web

              Politics

              Media

              Economics

              Society

              Health

              Studies

 

 

 


 

Disclaimer: Gallup Pakistan is not related to Gallup Inc. headquartered in Washington D.C. USA. We require that our surveys be credited fully as Gallup Pakistan (not Gallup or Gallup Poll). We disclaim any responsibility for surveys pertaining to Pakistani public opinion except those carried out by Gallup Pakistan, the Pakistani affiliate of Gallup International Association. For details on Gallup International Association see website: www.gallup-international.com

© 2012 All rights reserved by: Gallup Pakistan.